راولپنڈی(آئی این پی)تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار35ملزمان کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔اٹک کے تھانہ صدر حسن ابدال نے پانچ اور تھانہ انجرا نے30ملزمان کو سیشن جج راولپنڈی کے روبرو پیش کیا ۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج رخصت پر ہونے کے باعث ملزمان کو سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔ملزمان کو کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...