کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس خیابان رضوان میں وقع گھر اور نیو کراچی صنعتی ایریا پینٹ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق نیو کراچی صنعتی ایریا میں واقع رنگ ساز فیکٹری میں بدھ کو اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیز ہوتی چلی گئی اور آگ نے فیکٹری کی پہلی اور دوسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ تیسری منزل کو بھی جزوی نقصان پہنچا ، اطلاع پر فائر بریگیڈ عملے نے موقع پرپہنچ کر دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ، جانی نقصان نہیں ہوا۔
کراچی اردو سندھی ادبی سنگت بہ اشتراک اردو لغت بورڈ کراچی کے زیر اہتمام معروف ادیب محقق انیس شیخ کی تحقیقی...
کراچی احتساب عدالت نے کلفٹن میں رفاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت ملتوی یکم اکتوبر تک...
کراچیکراچی انتظامیہ کا فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر کرسیاں رکھ کر چائے خانہ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ،...
کراچی اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 سی میں گھر میں سلنڈر سے گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 45 سالہ نوید...
کراچی گلبرگ ٹاؤن میں پہلی کچرا کمپیکٹر مشین نصب کر دی گئی ،چیئرمین ٹاؤن نصرت اللہ نے کہا کہ مشین کچرے کو...
کراچی گلستانِ جوہرمیں آپریشن کرکے ریلوے ٹریک سے جھگیاں اور غیر قانونی تعمیرات ہٹا دی گئی اور مبینہ لینڈ...
کراچی بلدیہ ٹاؤن مواچھ موڑ کے قریب مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت...
کراچی 2024میں کراچی چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کی گئی ہتھنی مدھوبالا بیمار ہوگئی،مدھوبالا گزشتہ روز اچانک...