کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور کسٹمز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر دوران اسنیپ چیکنگ منگھو پیر روڈ نزد میانوالی کالونی میں ایک مشکوک کنٹینرسے تلاشی کے دوران 2ملزمان عجب لحان اور گل بدین کو گر فتار کرکے 16800کلو گرام نان کسٹم پیڈ چھالیہ، اور دیگر اشیا جبکہ پیر آباد پولیس اسٹیشن کے علاقے پختون مارکیٹ بنارس آریانا بس اڈا سے 7 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈاشیاء برآمد کر لی گئیں جن میں خشک دودھ، سگریٹ،چائنہ نمک، گاڑیوں کے بال بیرنگ شامل ہیں، مالیت کروڑوں روپے ہے۔
کراچی نیا ناظم آباد گیٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 15 سالہ اصغر ولد شوکت جاں بحق ہوگیا...
کراچی بوٹ بیسن پولیس نے دو منشیات فروشوں شاہد حمید الرحمٰن اور عاقب غلام علی کو گرفتار کرکے 44 گرام آئس...
کراچی انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے سابق جسٹس مقبول باقر نے حملہ...
کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کچی آبادیوں کا ترقیاتی ماڈل جدید خطوط پر...
کراچی مقامی عدالت نے ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کے خلاف دو مقدمات میں انمول کے ساتھیوں کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا...
کراچی ہاکس بے ٹرٹل بیچ ہٹ کے سامنے 28 سالہ خاتون کنول زوجہ جاوید پیر کی صبح سمندر میں نہا تے ہوے ڈوب کر جاں بحق...
کراچی کورنگی غوث پاک روڈ میں لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو 22سالہ شہدار جاوید زخمی ہوگیا جبکہ اس...
کراچی جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے پاکستان کھپے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا کی بڑی...