کراچی(اسٹاف رپورٹر) بن قاسم گھگر پھاٹک ہوٹل کے قریب واقع دکان پر موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 20سالہ سرفراز ولد نجم الدین جاں بحق ہوگیا،پولیس کاکہنا ہےکہ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان دکان پر آئے اور 3 گولیاں چلائیں اور موقع سے فرار ہوگئے ،مقتول کا آبائی تعلق شکار پور سے لڑائی جھگڑے اور قتل میں ملوث تھا، بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہےکہ ملزمان نے ذاتی دشمنی کی بنیاد پر سرفراز کو قتل کیا ہے۔
کراچیہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ میں ایک اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت منعقد...
کراچی سرجانی ٹاؤن خیر محمد گوٹھ کےقریب کام کے دوران دوسری منزل سے گر کر مزدور 60 سالہ شوکت ولد طارق جاں بحق...
کراچی ترکی کے ادارے ٹیکا کی مدد سے ، ترکی کی ریسکیو اکیڈمی ائی ایچ ایچ کے ذریعہ سندھ اسکاؤٹس کے لیے منعقد...
کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے واقع گھر کی چھت گرنے سے 3 خواتین مریم زوجہ عبدالطیف اس کی بیٹی نایاب دختر...
کراچی آئی آئی چندریگر روڈ کےقریب گزشتہ شب ایم کیو ایم لندن کے دفتر پر چھاپے کا مقدمہ تھانہ میٹھادر میں...
کراچی سنیئر صحافی اور مقامی اخبار کے سابق چیف رپورٹر سید صابر علی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے،مرحوم کی...
کراچی گلستان جوہر بلاک 17 میں واقع ریسٹورنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، اطلاع پرریسکیو 1122اور کے ایم سی...
کراچی ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابات کا پر امن انعقاد حکومت کی ذمہ...