اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران عمران خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف اسلام آباد کے 8 تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے ، تھانہ شہزاد ٹاؤن،تھانہ سہالہ ، تھانہ بنی گالہ، تھانہ کھنہ، تھانہ شمس کالونی، تھانہ ترنول، تھانہ نون اور تھانہ نیلورمیں درج ایف آئی آرز انسداد دہشتگردی، اسمبلی ایکٹ ، پولیس مزاحمت ، اغوا، کار سرکار میں مداخلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت درج کی گئی ہیں،جن میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور ،سلمان اکرم راجہ اور شیخ وقاص سمیت ہزاروں نامعلوم افراد بھی نامزد کر دیئے گئے ہیں۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...