پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدرنوازشریف سے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو نے ملاقات کی۔نواز شریف کی جانب سے بیلاروس کے صدر کے اعزاز میں مری میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ گرمجوشی سے بیلا روس کےصدر کا استقبال کیا۔بیلا روس کے صدر نے گفتگو میں کہا کہ طویل عرصے بعد اپنے بھائی سے ملاقات پربےحد خوش ہوں۔اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی موجود تھیں۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...