لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) لاہور میں 4 دن بعد نظام زندگی بحال ہوگئی جبکہ شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے کھول دئیے گئے،پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج منسوخ ہونے کے بعدلاہور سے دوسرے شہروں کو جانے والی موٹر وے بھی کھول دی گئی ایم 2 لاہور تا اسلام آباد کو کھول دیا گیا۔ایم 11 سیالکوٹ تا لاہور بھی کھل گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 11 کو لاہور سیالکوٹ ٹریفک کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیاایم 4 کو پنڈی بھٹیاں تا عبدالحکیم ٹریفک کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا،موٹروے ایم 14 ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان ٹریفک کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیااسی طرح موٹروے ایم3کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...