اسلام آباد (رپورٹ : عاصم جاوید) پاکستان تحریک انصاف احتجاج کے دوران پارٹی کارکنوں کی ہلاکتوں کی تعدادبارے میں ایک پیج پر نہ آ سکی، پارٹی اور رہنمائوں کی جانب سے ہلاکتوں سے متعلق مختلف اعداد و شمار پیش کئے جا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے اعلامیہ میں 8 ہلاکتوں کا دعویٰ کیا گیا جبکہ ایک روز قبل شیر افضل مروت نے 12 اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بدھ کو مانسہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران سیکڑوں کارکنان کی ہلاکتوں کا ذکر کیا۔
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےاخراجات کو قابو میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال 2026۔27 میں کفایت شعاری کےاقدامات جاری...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
ٹورنٹو، کینیڈا، کراچی فیران ٹوریز کے شاندار گول کی بدولت اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 1-0 شکست دیکر فیفا...