اسلام آباد، مانسہرہ (ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے کنٹینر سےاتر کر اسلام آباد چھوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ بشریٰ بی بی کا میڈیا کے سامنے آنے سے گریز، علی امین گنڈاپور کے ساتھ پشاور نہیں گئیں، الگ ہیلی کاپٹر منگوایا۔بشری بی بی کے کنٹینر سےاتر کر اسلام آباد چھوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی جب منگل کی شب بشریٰ بی بی کنٹینر چھوڑ کر ایک گاڑی میں بیٹھ رہی تھیں۔
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےاخراجات کو قابو میں رکھنے کیلئے رواں مالی سال 2026۔27 میں کفایت شعاری کےاقدامات جاری...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
ٹورنٹو، کینیڈا، کراچی فیران ٹوریز کے شاندار گول کی بدولت اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 1-0 شکست دیکر فیفا...