احمد وقاص کی ہیڈ ماسٹر تعیناتی

30 نومبر ، 2024

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)احمد وقاص کو گورنمنٹ سبزل ہائی سکول کوئٹہ کا ہیڈ ماسٹر تعینات کردیا گیا دریں اثنا مقامی عوامی حلقوں نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے تجربے اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق درس و تدریس کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔