کاکڑ کالونی کے مکینو ںکا اجلا س

30 نومبر ، 2024

کوئٹہ(پ ر)کاکڑ کالونی کے مکینوں کا اجلاس 30 نومبر کو سہ پہر 4 بجےڈاکٹر بسم اللہ خان کاکڑ کی رہائش گاہ احسان چوک کاکڑ کالونی میں منعقد ہوگا جس میں کالونی کے مسائل خاص کر گیس کی موجودہ صورتحال پربات چیت کی جائے گی ۔