اے جی بلوچستان کا اعلامیہ کوئٹہ

30 نومبر ، 2024

 (اسٹاف رپورٹر)اکائونٹنٹ جنرل  بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق 2 دسمبر کو دن 11 بجے اے جی بلوچستان کے دفتر میں کھلی کچہری منعقد کی جارہی ہے ۔