پنجگور: اسلحہ برآمد،دوافرادگرفتار

30 نومبر ، 2024

پنجگور(نامہ نگار)اے سی گوارگو خسرودلاوری کی زیر نگرانی میجر لیویز صابر علی گچکی نے ٹیم کے ہمراہ پروم میں ایک کارروائی کے دوران کلاشنکوف برآمدہونے پر دوملزمان خلیفہ ولد خلیل اور اعظم ولد حاصل خان کوگرفتارکرلیا۔