کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی نے ڈاکٹر اشوک کمار کو مجالس قائمہ کی اتفاقیہ اسامیوں پرمنتخب کرلیا، جمعرات کوبلوچستان اسمبلی کےاجلاس میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کے قواعد و انضباط کار مجریہ 1974 کے قاعدہ نمبر 134 کے تحت مجالس قائمہ کی اتفاقیہ اسامیوں کو پر کرنے کی تحریک پیش کی کہ رکن اسمبلی ڈاکٹر اشوک کمار کو مجلس قائمہ برائے محکمہ بلدیات ، بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور شہری منصوبہ بندی و ترقیات کا رکن منتخب کرنے کیا جائے جسے ایوان نے منظور کرلیا ۔
کوئٹہجان محمد روڈ و ملحقہ علاقوں میں بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے،...
کوئٹہاکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ ، نائب صدر ڈاکٹر شبیر احمد...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرلایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری اور انفارمیشن...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ ضلع کوئٹہ کے صدر سردار سحر گل خلجی ،جنرل سیکرٹری جاوید اعوان ،سینئر نائب صدر ارباب...
ڈیرہ مرادجمالی صوبائی وزیر بلدیات سردار کوہیار خان ڈومکی اور میر شاہ زین خان ڈومکی نے سعید گشکوری سے ان کے...
کوئٹہ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے اتوار کو بلوچستان ہائوس میں...
کوئٹہ پاکستان سرمایہ کاری بورڈ کے مشیر سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں...
سورابڈپٹی کمشنر سوراب ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ جس میں...