کوئٹہ(پ ر)بیوٹمز انتظامیہ کے ترجمان نے گزشتہ روز گرلز ہاسٹل کرنے کے حوالے سے شائع ہونیوالی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرلز ہاسٹل خالی کرنے کی خبر بے بنیاد ہے، طالبات کی جانب سے احتجاج ہاسٹل کی ماہانہ فیس ایک ہزار روپے سے بڑھا کر تین ہزار روپے کرنے کیخلاف کیا گیا، اس پر طالبات سے کامیاب مذاکرات کئے گئے اور انتظامیہ نے فیس کم کر کے تین ہزار روپے مقرر کر دی۔
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری رشید خان ناصر نے ہزارگنجی میں پیش آنے والے واقعہ اور کوئٹہ کراچی...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالمالک ، صوبائی رابطہ کمیٹی کے ارکان مولانا محمد...
کوئٹہ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کےکوآرڈینیٹر انعام الحق نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں آج سےسات روزہ...
کوئٹہ صوبائی مشیر نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے،...
کوئٹہ یونیورسٹی آف بلوچستان کے بزنس انکیوبیشن سینٹر میں تین روزہ اوپن ہاؤس اور بزنس پلان مقابلے کا آغاز...
کوئٹہ محکمہ سوشل ویلفیئر نے معذور خواتین کی سہولت، خودمختاری اور بہتر نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے...
کوہلو پی پی ایچ آئی کوہلو کے زیرِ اہتمام حالیہ منعقد ہونے والے ٹیسٹ اور انٹرویوز کے بعد میرٹ لسٹ جاری کر دی...
کووئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف...