کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام نومنتخب کابینہ و ذمہ داران کے اعزاز میں امیر ضلع عبدالنعیم رند کی صدارت میں امید سحر ورکرز کنونشن آج (30 نومبر کو) تین بجے خدائے داد روڈ کوئٹہ پر واقع مقامی ہال میں ہوگا جس کے مہمانان خصوصی امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ ، نائب امیر صوبہ ایم پی اے عبدالمجید بادینی ، مولانا عبدالحق ہاشمی ہوں گے ۔
کوئٹہپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری حاجی صورت خان کاکڑ ،...
کوئٹہ اختیارات کا غلط استعمال کرنے عوام کے ساتھ نہ مناسب رویہ روا رکھنے اور اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزا م...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جمعیت ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکریٹری حاجی عین...
کوئٹہ کوئٹہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون چھ ملزمان سمیت 41افغان باشندوں کو...
خضدارخضدار کے معروف قبضہ گیر اور بھتہ خور میونسپل کارپوریشن خضدار میں تعینات ملازم منظور احمد عرف پہلوان کو...
لورالائی کمشنر لورالائی ڈویژن کی زیر صدارت ڈویژنل مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے...
گنداواہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ خالد خان مگسی اور مرکزی...
کوئٹہالخدمت بنو قابل پروگرام کے تحت گوادر میں ٹیسٹ کی تیاریاں جاری ہیں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن...