کوئٹہ(خ ن) پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جیالوں اور شہداء کی جماعت ہےقائدین اورکارکنوں نے جانوں کے نذرانے دے کر جمہوریت کا استحکام بخشا انہوں نے کہا کہ پارٹی کا بنیادی مقصد لوگوں کے مسائل کا حل ان کو بنیادی ضروریات کی فراہمی ہے جس پر عملی طور پر اقدامات کیے جا رہے ہیںیہ پارٹی کا منشور بھی ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر کارکن ملک کی ترقی میں کردار ادا کر رہا ہے۔
کوئٹہجان محمد روڈ و ملحقہ علاقوں میں بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے،...
کوئٹہاکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ ، نائب صدر ڈاکٹر شبیر احمد...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرلایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری اور انفارمیشن...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ ضلع کوئٹہ کے صدر سردار سحر گل خلجی ،جنرل سیکرٹری جاوید اعوان ،سینئر نائب صدر ارباب...
ڈیرہ مرادجمالی صوبائی وزیر بلدیات سردار کوہیار خان ڈومکی اور میر شاہ زین خان ڈومکی نے سعید گشکوری سے ان کے...
کوئٹہ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے اتوار کو بلوچستان ہائوس میں...
کوئٹہ پاکستان سرمایہ کاری بورڈ کے مشیر سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں...
سورابڈپٹی کمشنر سوراب ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ جس میں...