داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق

30 نومبر ، 2024

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) داماد نے فائرنگ کر کے سسر کو ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق ہزارہ ٹائون میں رہائش پذیر محمد نسیم کا داماد محمد جو سسر کے گھر میں رہائش پذیر تھا گزشتہ شب سسر کو گھریلو ناچاقی پر گلی میں فائرنگ کر کے ہلاک کر کے فرار ہو گیا پولیس نے بتایا کہ مقتول اور ملزم کا تعلق افغانستان سے ہے۔