نوشکی : پاک ایران قومی شاہراہ پر کار پھسلنے سے دو وکیل زخمی

30 نومبر ، 2024

نوشکی نامہ نگار پاک ایران قومی شاہراہ این 40 پر کیشنگی کے قریب بارش کے باعث پھسلن سے کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایڈووکیٹ محمد امین مگسی ا ور ایڈووکیٹ گل شیر بگٹی زخمی ہوگئے زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔