کوئٹہ ( پ ر) گرین پاکستان انیشیٹیو بلوچستان کے تعاون محکمہ زراعت بلوچستان اور سوشل انوویشن اکیڈمی کے زیر اہتمام ایگری بزنس پوٹینشل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں ایگری بزنس، مارکیٹ انوویشن،ڈیجیٹل سولوشن، پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے حوالے سے سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں سابق ایڈیشنل سیکرٹری عبدالصبور کاکڑ، اسپیشل سیکرٹری فنانس جہانگیر کاکڑ،ایف سے او سے اعظم کاکڑ، ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن حبیب اللہ، جی پی آئی بلوچستان کے عرفان بختیاری ، ڈاریکٹر جنرل ریسرچ زراعت عبدالروف کاکڑ، شمشیر خان اور دیگر اہم شخصیات نے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بلوچستان میں زراعت، ایگری بزنس کے حوالے سے شرکاء کو معلومات فراہم کیں۔ کانفرنس کے آخر میں شرکاء میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔
کوئٹہجان محمد روڈ و ملحقہ علاقوں میں بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے،...
کوئٹہاکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ ، نائب صدر ڈاکٹر شبیر احمد...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرلایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری اور انفارمیشن...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ ضلع کوئٹہ کے صدر سردار سحر گل خلجی ،جنرل سیکرٹری جاوید اعوان ،سینئر نائب صدر ارباب...
ڈیرہ مرادجمالی صوبائی وزیر بلدیات سردار کوہیار خان ڈومکی اور میر شاہ زین خان ڈومکی نے سعید گشکوری سے ان کے...
کوئٹہ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے اتوار کو بلوچستان ہائوس میں...
کوئٹہ پاکستان سرمایہ کاری بورڈ کے مشیر سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں...
سورابڈپٹی کمشنر سوراب ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ جس میں...