کوئٹہ (پ ر)پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے انتخابات 24 اکتوبر کو منعقد ہوئے جس میں تین مختلف پینلز نے حصہ لیا انتخابات میں ہم خیال پینل نے کامیابی حاصل کی۔ نتائج کے مطابق ڈاکٹر حافظ رحمت نیازی اکیڈمی کے چیئرمین اور پروفیسر نقیب احساس جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔دیگر عہدیداروں میں وائس چیئرمین حاجی عبداللہ جان نورزی، فنانس سیکرٹری عادل اچکزئی، سیکرٹری نشریات ڈاکٹر غلام مرتضی کاکڑ اور سیکرٹری شعبہ خواتین مقصودہ تارن منتخب ہوئیں جبکہ ایگزیکٹو ممبران میں ڈاکٹر ذاکر زیارتوال، ڈاکٹر سید باچا آغا، عبدالستار راحیاب ،پروفیسر نور احمد فطرت، نسیم ایثار عبید اللہ دیدار ، پروفیسر کریم عامر، سومر خاکسار، طاہر ہوتک، عالم خان کامران، وصاف باسط کامیاب قرار پائے انتخابی عمل میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 98 فیصد رہی۔
کوئٹہجان محمد روڈ و ملحقہ علاقوں میں بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے،...
کوئٹہاکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ ، نائب صدر ڈاکٹر شبیر احمد...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرلایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری اور انفارمیشن...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ ضلع کوئٹہ کے صدر سردار سحر گل خلجی ،جنرل سیکرٹری جاوید اعوان ،سینئر نائب صدر ارباب...
ڈیرہ مرادجمالی صوبائی وزیر بلدیات سردار کوہیار خان ڈومکی اور میر شاہ زین خان ڈومکی نے سعید گشکوری سے ان کے...
کوئٹہ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے اتوار کو بلوچستان ہائوس میں...
کوئٹہ پاکستان سرمایہ کاری بورڈ کے مشیر سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں...
سورابڈپٹی کمشنر سوراب ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ جس میں...