اسلام آباد(جنگ رپورٹر)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے 9مئی2023کی دہشتگردی میں ملوث سویلین ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق مقدمہ کی سماعت کیلئے آئینی بینچ تشکیل دینے کیلئے 6دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بنچ میں شمولیت پر غور ہوگا،یاد رہے کہ آئینی بینچ نے جسٹس عائشہ اے ملک کی جگہ نئے جج کی شمولیت کیلئے کمیشن سے رجوع کیا تھا،دوسری جانب اسی روز ہی پشاور اور سندھ کی ہائی کورٹوں میں خالی نشستوں پر ایڈیشنل ججوں تقرری کیلئے بھی اجلاس منعقد ہوگا ۔
اسلام آباد پاکستان کے محمد ریان زمان نے16ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 2024ء جیت کر قوم کا سر فخر...
اسلام آباد چیف جسٹس ،پاکستان یحیٰ آفریدی کی ہدایات پر لاہو ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل...
لاہور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول نے خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار...
اسلام آبادخیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد پر ایف آئی آر درج کرانے...
راولپنڈیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں 2 خوارج جہنم...
کرم ضلع کرم میں پاراچنار ٹل مرکزی شاہراہ اور متعدد راستے بھی آمد و رفت و ٹریفک کے لیے بند ہیں جبکہ راستوں کی...
اسلام آباد نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے مصری امیدوار برائے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو ڈاکٹر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسدادِ بدعنوانی کی کوششوں میں فعال طور پر حصہ لینے کی...