آج اورکل شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلہ پرپابندی

30 نومبر ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) آج اور اتوار کو کسی بھی قسم کی ہیوی ٹریفک، لوڈر ٹریکٹر ٹرالی کو داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی۔پابندی کو یقینی بنانے کےلئے ڈی ایس پیز کی نگرانی میں شہر کے 12 داخلی و خارجی راستوں پر نفری تعینات کی گئی ہے۔