لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈیفنس میں عاطف سے 1لاکھ 70ہزار اور موبائل فون،نواب ٹاون میں علی مرزا سے 1لاکھ 65 ہزار اور موبائل فون،ہیئر میں الطاف حسن سے 1 لاکھ 50ہزار موبائل فون ،فیصل ٹاون میں حیدر بٹ سے1 لاکھ 40 ہزار اور موبائل فون،مسلم ٹائون میں ذوالفقار خان سے 1 لاکھ 25 ہزار اور موبائل فون،کاہنہ میں شاہد علی سے 1 لاکھ 20ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔غازی آباد اور مسلم ٹاون سے گاڑیاں جبکہ شفیق آباد شادباغ اور غالب مارکیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
لاہور یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کا 27 واں کانوکیشن جوہر ٹاؤن مین کیمپس میں ہوا جس میں کل3548...
لاہورریلوے پریم یونین نے ریلوے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ’’ ریلوے کی نجکاری، ملک سے غداری‘‘ کے سلوگن کے تحت...
لاہوردارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے مفتی محمدحسین نعیمی ؒ...
لاہور ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین رشید احمد بھٹی، ناصر عباس اعوان، اکرام اللہ سلیمی دیگر...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز لائرز فورم کے وفد نے ملاقات کی ،قیاد ت صدر سیدقمر عباس اور جنر...
لاہور منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ ہمارے ادارے کی کارپوریٹ طرز پر شناخت ہے...
لاہور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطین ، غزہ جنگ...
لاہور لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19سینٹی گریڈ اور کم سے...