ٹرین تلے آکرنامعلوم خاتون جاں بحق

30 نومبر ، 2024

فیروزوالہ(نامہ نگار) کالا شاہ کاکو ریلوے سٹیشن کے قریب گوجرانوالہ سے لاہور آنے والی ٹرین کی زد میں آکر ایک نامعلوم خاتون جاں بحق ہوگئی ، عمر تقریبا 45 سال کے لگ بھگ تھی ،ذہنی توازن درست نہیں تھا۔