ٹریفک حادثات کے2زخمی دم توڑ گئے

30 نومبر ، 2024

لاہور(کرائم رپورٹرسے) گارڈن ٹائون میں ٹریفک حادثے کا زخمی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، گلبرگ میں ٹریفک حادثے کا زخمی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔