برکی،فارم ہائوس میں ڈانس پارٹی پرچھاپہ ،10لڑکے لڑکیاں گرفتار

30 نومبر ، 2024

لاہور(کر ائم رپورٹرسے)برکی میں پولیس نے فارم ہائوس میں ڈانس پارٹی پرچھاپہ مار ا،0 1لڑ کوں اور لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔ دوران چھاپہ ایک پولیس اہلکار دیوار سے گر کر زخمی ہو گیا۔