جی پی اوچوک میں وکلاء کااحتجاج

30 نومبر ، 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر)صدر لاہور بار ایسوسی ایشن کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے پر جی پی او چوک پر وکلاء نے احتجاج کیا،وکلاء نے سٹرک جی پی او چوک پر سٹرک بلاک کردی ۔