رمیش اروڑہ کی بورڈ آف ریونیوکے نمائندوں سے ملاقات

30 نومبر ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ نے بورڈ آف ریونیو کے نمائندوں سے ایک اہم ملاقات کی،جس میں پنجاب میں اقلیتوں کے لیے اراضی کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اہم اقدامات پر بات چیت کی گئی ۔