پنجاب اسمبلی اورپنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں معاہدہ

30 نومبر ، 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکے درمیان اسمبلی ملازمین کے لئے جدید ہیومن ریسورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے نفاذ کے لیے معاہدے پر دستخط ہوئے۔