ملک میںا سٹیبلشمنٹ کاراج‘حکومت صرف مہرہ ہے‘ جمعیت نظریاتی

30 نومبر ، 2024

کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی کے مرکزی سینئر نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالاحد کبدانی، نائب امیر مولانا عبدالروف، سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی اور سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ پارلیمنٹ میں غیر جمہوری سوچ کو فروغ دے رہی ہے ایک طرف ملک بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے دوسری طرف حکومت کی تمام توجہ سیاسی قائدین سے انتقام لینے پر ہے بدامنی اور انتقامی کارروائیوں سے عوام میں بے چینی ہے رہنمائوں نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کے راج نے ملک کے آئین کومسخ کردیاہے حکومت صرف اسٹیبلشمنٹ کے ایک مہرے کے طورپر ڈرانے ‘ دھمکانے اور سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنےکے