کیمرون ،کشتی الٹنے سے20 افراد ہلاک

30 نومبر ، 2024

یائوندے(آئی این پی )افریقی ملک کیمرون میں ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ بدقسمت کشتی اس وقت الٹ گئی جب جزیرے داراک سے مسافروں کو لے جا رہی تھی۔مقامی میڈیا نے ہلاکتوں کا اضافے کا خدشہ ظاہر کیاہے کیونکہ امدادی کارکن مزید متاثرین کو تلاش کر رہے ہیں۔