تربت سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد

30 نومبر ، 2024

تربت (نامہ نگار) تربت کے علاقے کلاتک کے قریب گھنہ پھلانی سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمدہوئی ہے انتظامیہ نے لاش ضروری کارروائی کیلئے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کی تاہم لاش کی خستہ حالی کے باعث فوری طورپر اس کی شناخت نہ ہوسکی۔