کراچی(نیوز ڈیسک)ایک چینی نژاد کرپٹو کرنسی کاروباری شخص نے اپنے وعدے پر عمل کرتے ہوئےگزشتہ ہفتے خریدے گئے 62 لاکھ ڈالرمالیت کےآرٹ ورک کا کیلا کھالیا۔جسٹن سن نے نیو یارک میں سوتھبی کے نیلام گھر میں ماریزیو کیٹلان کے 2019 کے بدنام زمانہ مزاحیہ دیوار پرٹیپ سے لگے کیلے کی نیلامی میں چھ بولی دہندگان کو پیچھے چھوڑ دیاتھا۔اس نے یہ کیلا ہانگ کانگ میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کھایا جہاں اس نے اس لمحے کو آرٹ ورک اور کریپٹو کرنسی کومماثل بنانے کے لیے استعمال کیا۔
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں سوشل ایکٹیوسٹ بایزید خان خروٹی کی اغوا نما گرفتاری اور گوادر میں...
کوئٹہ جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ‘ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی‘مولانا...
کوئٹہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی بیان میں پارٹی چیئرمین محسن داوڑ کو قتل کرنے کے منصوبے کو انتہائی قابل...
کوئٹہ جمعیت بلوچستان کے امیرسینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت ایک ایسی منظم اور مضبوط جماعت ہے جو...
کوئٹہ جمعیت نظریاتی کے مرکزی قائمقام امیر مولاناعبدالقادر لونی سرپرست اعلیٰ مولانااجمل قادری جنرل سیکرٹری...
کراچیگولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں750روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت8ڈالر...
سرگودھا حج ٹریول گروپ کے آرگنائزر عبدالصمد کا کہنا ہے کہ عازمین حج کا تربیتی کیمپ 30 جنوری سے شروع ہو رہا ہے...
کوئٹہسیدنا حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات گزشتہ روز عقیدت و احترام سے منایا گیامساجد مدارس میں علما و خطبا...