گنداواہ: سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دوافراد ہلاک

30 نومبر ، 2024

گنداواہ(نامہ نگار) گنداواہ میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دوافراد قتل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق گنداواہ لیویز تھانے کی حدود یونین کونسل پتری کے گاؤں گہیلا لاشار میں عبدالکریم نامی شخص نے سیاہ کاری کے شبہ میںاپنی بیوی مسمات(ر) اور دل مراد ولد مولابخش کوفائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔