چوہدری محمد انیس انتقال کر گئے

30 نومبر ، 2024

O۔۔چوہدری محمدالیاس کے بھانجے، چوہدری عمران الیاس (ایم پی اے) کے کزن ، چوہدری اقدس ، چوہدری ابراہیم کے والد چوہدری محمد انیس انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ ہفتہ دن 2:30بجے جراہی گاؤں میں ادا کی جانیگی۔