اسلام آباد(جنگ نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک نمٹائے گئے مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں چار ہزار 372 مقدمات نمٹا دیئے، ایک ماہ کے دوران 1853 نئے مقدمات دائر ہوئے۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس اور ساتھی ججز نے انتھک کوشش کی جس سے زیر التوا مقدمات نمٹانے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل ریفارمز چیف جسٹس کے ایجنڈے میں ترجیح پر ہیں۔
غزہ حماس کے مسلح ونگ نے گزشتہ روز ویڈیو جاری کی ،جس میں غزہ میں ایک اسرائیلی ہنگری قیدی کو زندہ دکھایا گیا ہے،...
سیہون شریف وزير اعلیٰ سندھ سيد مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کینالز معاملے کو دفن کرکے انارکی ختم...
کراچیترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق...
اسلام آباد وزارت انفار میشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے رکن قانونی امور اکرام الحق قریشی نے انکشاف کیا...
پشاو ر خیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا پولیو کیس سامنے آگیا ، قومی ادارہ صحت نے تصدیق کردی ۔محکمہ صحت...
ماسکو گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل ایک ہفتے سے روس کے سرکاری دورے پر ہیں سینٹ پیٹرزبرگ میںاہم تقریبات اور...
طائف موسمیاتی تبدیلیوں کی شدت میں اضافہ طائف کے مشہور گلابوں کے لیے بڑا خطرہ،سعودی عرب کےگلابوں کے شہر سے...
کراچیروس نےگزشتہ روز 21 برطانوی پارلیمنٹیرینز کوبرطانوی شہریوں کی فہرست میں شامل کیا، جن پر ملک میں داخلے پر...