بیجنگ(آئی این پی )دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلی معیار کا سونا موجود ہے۔ رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے ہنان میں دریافت ہونے والے اس سونے کے ڈپازٹ کی مالیت 83 ارب امریکی ڈالرز سے زائد بتائی جا رہی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے 2 کلومیٹر کی گہرائی میں تقریبا 300میٹرک ٹن سونیکی موجودگی کا پتہ چلا ہے جبکہ یہاں زیادہ گہرائی میں مزید ذخائر ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
کراچی چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ چینی باشندوں کی حفاظت پاکستان کی ’’قومی ذمہ داری‘‘ ہے۔...
اسلام آ باد موجودہ حکومت کےابتدائی ایک سال کےدوران سالانہ بنیادوں پربھارت سےدرآمدات میں چوتھی باراضافہ...
راولپنڈی متحدہ عرب امارات کے وفد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار...
کوئٹہ پولیس نے سمنگلی روڈ ہدہ کراس کو بند کرنے کی کوشش پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں کو آنسو گیس کی شیلنگ...
اسلام آباد پاکستان میں غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان شہری کارڈ رکھنے والوں کے لیے وقت تیزی سے گزر رہا ہے...
پشاورڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل شہید جبکہ کانسٹیبل زخمی...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر کے نمایاں بازاروں میں خواتین،بچوں اورکمزور طبقات...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج محمد وارث جاویدنے موبائل میسج کے ذریعے گستاضانہ مواد بھیجنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم...