کراچی(نیوزڈیسک)لبنان کے وزیر معاشیات و تجارت نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کی وجہ سے ہمیں 15 سے 20 ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سیاحت کے شعبے کو 10ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا رہا جس کی وجہ سے 5 لاکھ کے قریب لبنانی بے روزگار ہوئے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت کی وجہ صرف اہم شعبوں میں ہی کام بہت زیادہ متاثر ہوا اور اس سے خزانے کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔وزیر امین السلام نے کہا کہ 17ستمبر کے بعد سے شروع ہونے والی جارحیت کے نتیجے میں14لاکھ لوگ بے گھر ہوئے، اس کے علاوہ ہزاروں کو بڑی تباہی سے دوچار ہونا پڑا۔
ایتھنز یونان میں عدالت نے مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے واقعے پر 17 کوسٹ گارڈ افسران پر فرد جرم عائد کر دی۔عدالتی...
نیویارک امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی نے بڑھتے ہوئے تنازع میں معزز یونیورسٹی کو غیر ملکی طلباء کو داخلہ دینے...
ڈھاکابھارت بنگلہ دیش سفارتی کشیدگی کے دوران بنگلہ دیش نے بھارتی کمپنی کے ساتھ کروڑوں روپے کا ایک معاہدہ...
نئی دہلی بھارت کی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم...
نیویارک ٹرمپ کی تازہ ترین ٹیرف دھمکیاں، امریکی اسٹاک مارکیٹیں گرگئیں، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین...
لاہور پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کی سکیورٹی فوج کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی...
ڈھاکہ بنگلہ یش کی عبوری حکومت کی کابینہ کے رکن اور محمد یونس کے خصوصی مشیر نے گزشتہ روز کہا کہ بنگلہ دیش کےچیف...
کانز کانز فلمی میلے کے منتظمین نے گزشتہ روز بتایا کہ غزہ میں نسل کشی اور اس کے بارے میں بات کرنے میں فلمی صنعت...