اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاکستانی بیو روکریسی کےبی ایس-20 گریڈ کے افسران کے لئے 122ویں نیشنل مینجمنٹ کورس (NMC) کا انعقاد 13 جنوری سے 16 مئی 2025 تک نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (NSPP) لاہور میں ہوگا۔ اس حوالے سے پاکستان کسٹمز سروس کے بی ایس-20 افسران کے نام سینارٹی کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ارسال کئے جانے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق درج ذیل افسران کو درخواست دی گئی ہے کہ وہ اپنی رضامندی یا عدم رضامندی تحریری طور پر 2دسمبر 2024 تک بورڈ کو مطلع کریں۔ اگر مقررہ تاریخ تک کوئی جواب موصول نہ ہوا تو یہ سمجھا جائے گا کہ متعلقہ افسر نامزدگی کے لئے دستیاب اور رضامند ہیں۔ افسران سے درخواست بھی کی گئی ہے کہ وہ اپنی تازہ ترین سالانہ میڈیکل رپورٹ بھی بورڈ کو ارسال کریں۔
اسلام آباد گاڑیوں سے خارج ہونے والا دھواں فضائی آلودگی کی بنیادی وجہ ہے ’’پاکستان کے سیاہ بادلوں ‘‘کے...
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف پنجاب اور پاکستان کی پہلی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے دورہ چین کے لئے بیجنگ...
کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی چار روزہ سترھویں عالمی اردو کانفرنس۔جشن...
اسلام اآ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پرافسوس کا...
کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سترہویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے عالمی...
اسلام آباد وفاقی سیکرٹری ریونیو ڈویژن اور چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو زاشد محمود لنگڑیال نے بی ایس-18 یا...
اسلام آباد وفاقی حکومت تعلیمی بورڈ ایکٹ کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا ۔ چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کی...
اسلام آبادعلی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی دونوں جھوٹے ہیں، ایک نے حلف لیا تھا کہ میں جب تک بانی چیئرمین کو...