اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا کوئی سیاسی کردار نہیں سینکڑوں کارکنان کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار کو اون نہیں کرتے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہے، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پرامن اور جمہوری جماعت ہے آئین کے تحت احتجاج ہر شہری کا حق ہے ہم نے کوئی غلط اعداد و شمار نہیں بتائے ، بشریٰ بی بی نے خود احتجاج میں شرکت کی حامی بھری تھی ہماری قیادت پر تنقید کا مقصد اصل معاملے سے توجہ ہٹانا ہے تحریک انصاف اور خیبر پختوانخوا حکومت کا کردار الگ چیزیں ہیں ہم نے کبھی کسی سیاسی جماعت کو شرپسند یا قاتل نہیں کہا، سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا مطالبات کی منظوری اور سیاسی و آئینی حقوق کیلئے ہماری تحریک جاری رہے گی۔
اسلام آباد گاڑیوں سے خارج ہونے والا دھواں فضائی آلودگی کی بنیادی وجہ ہے ’’پاکستان کے سیاہ بادلوں ‘‘کے...
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف پنجاب اور پاکستان کی پہلی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے دورہ چین کے لئے بیجنگ...
کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی چار روزہ سترھویں عالمی اردو کانفرنس۔جشن...
اسلام اآ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پرافسوس کا...
کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سترہویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے عالمی...
اسلام آباد وفاقی سیکرٹری ریونیو ڈویژن اور چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو زاشد محمود لنگڑیال نے بی ایس-18 یا...
اسلام آباد وفاقی حکومت تعلیمی بورڈ ایکٹ کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا ۔ چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کی...
اسلام آبادعلی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی دونوں جھوٹے ہیں، ایک نے حلف لیا تھا کہ میں جب تک بانی چیئرمین کو...