کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے آئینی بینچز کے لئے اہم ہدایات جاری کردی ہیں ہدایات کے مطابق ہر آئینی بینچ میں 50 کیسز سماعت کے لئے مقرر کئے جائیں گے۔ پرنسپل سیٹ کراچی میں ٹیکس ،کسٹم، سروس،لیبر اور ایس بی سی اے معاملات کے10،10کیسز روزانہ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سکھر ، حیدراباد، لارکانہ اور میر پور خاص سرکٹ بینچز میں آئینی بینچز کے روبرو 50کیسز روانہ اور سرکٹ بینچز میں ٹیکس اور کسٹم کیسز نہ ہونے کے باعث دیگر شعبوں کے کیسز سماعت کیلیے مقرر کیے جائیں۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے تمام متعلقہ افسران کو مختلف شعبوں کے روزانہ دس کیسز بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔
کراچی جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر حکومت کی جانب سے ڈیڑھ ماہ میں...
کراچی وفاق کاغیرقانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کافیصلہ،کےپی سے85فیصدشہر ی غیر قانونی افغان مہاجرین کو...
لاہور چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے وفد کے ہمراہ بورڈ آف ریونیو کا وزٹ کیا۔ سینئر ممبر بورڈ...
اسلام آباد پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے بجٹ اور ٹیکس اقدامات پرکہا ہے کہ بجٹ میں آئی ٹی انڈسٹری...
اسلام آبادعدالت عظمیٰ نے بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے ایک ٹھیکیدار کے ورثاء کو سیکیورٹی کی رقم کی ادائیگی...
کراچی ٹاپ پاکستانی اسنوکر اسٹار محمدآصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ جیت...
کراچیامریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر مونٹیری پارک میں لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں...
پاکپتن تھانہ صدر پاکپتن کے علاقہ پیر غنی میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور انکے کے سابق شوہر خاور مانیکا کے...