کرم (این این آئی)کرم،قبائل میں جھڑپیں جاری، ہلاکتیں 122ہو گئیں، جھڑپوں کے نویں روز مزید 12افراد جاں بحق ہوگئے، ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل، تعلیمی ادارے بند ۔ ضلع کرم میں قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ نویں روز بھی جاری رہا ، مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 12 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق اب تک جھڑپوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 122افراد جاں بحق اور 168زخمی ہو چکے ہیں۔ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل اورتعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔ علاقے میں مرکزی شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر پر آمد و رفت تاحال معطل ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہورحال ہی میں کراچی سے منشیات کی اسمگلنگ کا وسیع نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار ہونے والی انمول عرف پنکی...
کراچی ملک کے تمام ایئرپورٹ سے گزشتہ24گھنٹے کے دوران 399 پروازیں آپریٹ جبکہ72منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے...
کراچی منشیات فروش انمول پنکی کے نام سے ڈراما بنایا جائے،احمد شاہ ،منشیات فروشوں کے خلاف ڈراما بنانا وقت کی...
لاہور پنجاب میں پراسیکیوٹرز کیلئے پہلی بار پرفارمنس ریویو سسٹم قائم۔ نظام کا مقصد پراسیکیوٹرز کی کارکردگی...
کراچی جیو بابر جاوید کے ڈرامے ہمراہی میں غازی یوسف کے کردار کو شاندار پذیرائی مل رہی ہے، سوشل میڈیا پر مجھے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو...
کراچی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی...
اسلام آباد پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی جنرل باڈی نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، ہارون الرشید...