کراچی (آئی این پی )کراچی میں سردی کا دور دور تک کوئی پتہ نہیں تاہم گیس غائب ہونے کی شکایات سامنے آ ئی ہیں،گیس کی لوڈشیڈنگ کہیں نہیں ہورہی ہے،سوئی سدرن ترجمان ۔شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان جبکہ صبح ہو یا شام گیس پریشر انتہائی کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لانڈھی، ملیر، شاہ فیصل کالونی، سرجانی ٹان، لیاقت آباد، جہانگیر روڈ، بلدیہ سائٹ اور اورنگی ٹان سمیت متعدد علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ گیس لوڈشیڈنگ کے باعث شہری ایل پی جی گیس سلینڈرز استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔دوسری جانب سوئی سدرن ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ کہیں نہیں ہورہی ہے۔
کراچی اڈانی انٹرپرائزز کو ایران پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام پر امریکی جرمانے کا سامناہے۔ ایران سے تیل و...
لندن جرمنی میں بیٹی کو 25 برس قبل قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص گرفتار، لڑکی پر تشدد کیا گیا تھا اور...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
کراچیہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں وزٹنگ فیکلٹی کی تقرری، تدریسی ذمہ داریوں،...
ابوظبیعرب امارات ، شادی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹنگ پر نئے قواعد پر غور ۔بغیر اجازت شادی ویڈیوز اور تصاویر...
راولپنڈی ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں 2انسا نی سمگلروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا،انسانی سمگلروں...
ابوظبیعرب امارات میں سرکاری نظام اے آئی پر منتقل کرنے کا بڑا منصوبہ منظور۔ 50 فیصد سرکاری خدمات میں...