کراچی( افضل ندیم ڈوگر) اپریشنل وجوہات کی بنا پر جمعہ کو کراچی سے پی آئی اے کی لاہور اسلام اباد کوئٹہ سمیت 7 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 55 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیں پی کے 303، 341 کراچی کوئٹہ کی 2 پروازیں پی کے 310، 311 کراچی ملتان کی پرواز پی کے 330 اور کراچی اسلام اباد پی کے 370 منسوخ کی گئیں جبکہ لاہور سے دبئی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 204 منسوخ کی گئی۔ اسلام اباد ایئرپورٹ سے کراچی کی 3 پروازوں سمیت 19 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
لاہورحال ہی میں کراچی سے منشیات کی اسمگلنگ کا وسیع نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار ہونے والی انمول عرف پنکی...
کراچی ملک کے تمام ایئرپورٹ سے گزشتہ24گھنٹے کے دوران 399 پروازیں آپریٹ جبکہ72منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے...
کراچی منشیات فروش انمول پنکی کے نام سے ڈراما بنایا جائے،احمد شاہ ،منشیات فروشوں کے خلاف ڈراما بنانا وقت کی...
لاہور پنجاب میں پراسیکیوٹرز کیلئے پہلی بار پرفارمنس ریویو سسٹم قائم۔ نظام کا مقصد پراسیکیوٹرز کی کارکردگی...
کراچی جیو بابر جاوید کے ڈرامے ہمراہی میں غازی یوسف کے کردار کو شاندار پذیرائی مل رہی ہے، سوشل میڈیا پر مجھے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو...
کراچی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی...
اسلام آباد پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی جنرل باڈی نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، ہارون الرشید...