اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے اور بغاوت پراکسانے کی کوشش کی۔لشکروں کی مزاحمت کیلئے آئین اور قانون فوج سمیت تمام سکیورٹی ایجنسیز کو واضح کردار دیتے ہیں ، سینیٹر عرفان صدیقی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بیان میں کہا کہ فائنل کال کی شرمناک پسپائی کے بعد اپنے فسطائی حربوں پر غور کرنے کے بجائے عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے اور بغاوت پر اکسانے کی نہایت مذموم کوشش کی ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ سیاست کے لبادے میں ریاست پر حملہ کرنے والے لشکروں کی مزاحمت کے لئے آئین اور قانون فوج سمیت تمام سکیورٹی ایجنسیز کو واضح کردار دیتے ہیں۔
کراچی اڈانی انٹرپرائزز کو ایران پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام پر امریکی جرمانے کا سامناہے۔ ایران سے تیل و...
لندن جرمنی میں بیٹی کو 25 برس قبل قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص گرفتار، لڑکی پر تشدد کیا گیا تھا اور...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
کراچیہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں وزٹنگ فیکلٹی کی تقرری، تدریسی ذمہ داریوں،...
ابوظبیعرب امارات ، شادی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹنگ پر نئے قواعد پر غور ۔بغیر اجازت شادی ویڈیوز اور تصاویر...
راولپنڈی ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں 2انسا نی سمگلروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا،انسانی سمگلروں...
ابوظبیعرب امارات میں سرکاری نظام اے آئی پر منتقل کرنے کا بڑا منصوبہ منظور۔ 50 فیصد سرکاری خدمات میں...