مظفر آباد (آئی این پی )مظفرآباد میں محبت کی شادی کیلئے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر کنٹرول لائن عبور کرمقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آنے والی لڑکی اور اسکے محبوب عمران کی ضمانت کا معاملہ ایک روز تک کیلئے لٹک گیا۔ سول جج حویلی نے درخواست ضمانت پر مزید کارروائی آج (ہفتہ ) تک ملتوی کر دی۔ ذرائع کے مطابق سول عدالت حویلی درخواست ضمانت منظور یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ آج سنائے گی۔جوڈیشل لاک اپ میں رہائی کے منتظر پریمی جوڑے فاطمہ اور عمران کو رہائی نہ مل سکی۔اپنے بھائی کے دوست عمران سے محبت کی شادی کرنے کیلئے 24 نومبر کو مقبوضہ کشمیر کے علاقہ کرنی کی رہائشی دوشیزہ فاطمہ نے کنٹرول لائن عبور کرکے آزاد کشمیر ضلع حویلی کے رہائشی عمران کے گھر پناہ لی۔پولیس نے عمران اور فاطمہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔
کراچی اڈانی انٹرپرائزز کو ایران پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام پر امریکی جرمانے کا سامناہے۔ ایران سے تیل و...
لندن جرمنی میں بیٹی کو 25 برس قبل قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص گرفتار، لڑکی پر تشدد کیا گیا تھا اور...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
کراچیہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں وزٹنگ فیکلٹی کی تقرری، تدریسی ذمہ داریوں،...
ابوظبیعرب امارات ، شادی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹنگ پر نئے قواعد پر غور ۔بغیر اجازت شادی ویڈیوز اور تصاویر...
راولپنڈی ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں 2انسا نی سمگلروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا،انسانی سمگلروں...
ابوظبیعرب امارات میں سرکاری نظام اے آئی پر منتقل کرنے کا بڑا منصوبہ منظور۔ 50 فیصد سرکاری خدمات میں...