جونیئر ہاکی، پاکستان کا آج عمان سے مقابلہ

30 نومبر ، 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں قومی ٹیم ہفتے کو اپنا تیسرا میچ میزبان عمان کے خلاف کھیلے گی، پاکستان نے ابتدائی دونوں میچوں میں کامیابی کے بعد سیمی فائنل کے لئے اپنی پوزیشن مستحکم بنالی ہے۔