کراچی( پ ر ) جے یو آئی رابطہ کے پیر قاری عبد المنان انور نقشبندی،احمد علی ، مفتی حماد اللہ مدنی ،مفتی عابد، مفتی عبد السلام شامزئ ،قاری عظیم احمد ایڈوکیٹاسامہ احمد ایڈوکیٹ قاری لیاقت علی رحمانیاور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان ہمارے جوان ہے اور ریاست میں رہنے والا ایک ایک باشندہ ہمارابھائ ہے، اہل اقتدار مسائل کاسیاسی حل نکالیں ملک خون ریزی تصادم کا متحمل نہیں ہوسکتا،دشمن ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنا چاہتا ہے، ریاست کو عوام سے لڑوانے کی سازش کی جارہی ہے عوام دشمن کے مذموم عزائم پر نظر رکھیں،جمعیت علماء اسلام رینجرز کے جو جوان شہید ہوئے ہیں ان کے بلندی درجات کے لئے دعا گو ہے اور جو شہری اس تصادم میں شہید ہوئے ہیں ان کے اہل خانہ سے بھی تعزیت کرتی ہے اور ان کے لیے دعا گو ہے۔
کراچیسائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے سپرہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، مضروب...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ کی سابق کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ کے سوئم میں چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان...
کراچی قیوم آباد چورنگی نالے کے قریب ایک شخص نے مبینہ طور پر خود سوزی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس تھانہ کی...
کراچی شاہراہ فیصل کارساز پُل کے قریب ڈمپر اور سوزوکی میں تصادم 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ریسیکو کے زرائع کے مطابق...
کراچی سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد خوش آئند ہے...
کراچینیشنل میوزیم کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا،تفصیلات کے مطابق آرام باغ تھانہ کی حدود...
کراچی فپوآسا سندھ شاخ نے سندھ کی جامعات میں نان پی ایچ ڈی اور بیوروکریٹ وائس چانسلر مقرر کرنے کے حکومتی...
کراچی ڈائریکٹر جنرل لائبریریز اعجاز شیخ کے خلاف کروڈوں روپے کی رشوت،سرکاری فنڈز میں خرد برد،اختیارات کے...