اسلام آباد(فاروق اقدس) بنگلہ دیش ہائیکورٹ نے نیشنلسٹ پارٹی کی صدر اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ بدعنوانی کے الزامات میں بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے7 سال قبل انہیں 7سال کی سزا سنائی تھی اور انہیں یہ سزا ان کی بدترین اور منتقم مزاج سابقہ وزیراعظم حسینہ واجد کی عوامی لیگ کے دور حکومت میں سنائی گئی تھی۔ سات سال سزا کے ساتھ ساتھ ان پر دس لاکھ ٹکہ بنگلہ دیش کی کرنسی، (جو پاکستانی روپے میں تقریباً23لاکھ 24ہزار) جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔
اسلام آباد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا معاملہ، جی آئی ٹی نے 16 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا گیا ،ذرائع کے...
کراچی وفاقی وزیر مذہبی امورسر دار محمد یوسف نے کہا ہے کہ علماء کو شہید کرنا ایک دہشت گردی ہے، پاکستان کو...
پشاورخیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے میں ڈپٹی کمشنروں اور پاک فوج کے لوکل فارمیشن کمانڈرز کی مشترکہ سربراہی میں بننے...
لاہورپاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت -تاریخی ورثے کی...
اسلام آبادپاکستان شوگرملزایسوسی ایشن کےسابق مرکزی چیئرمین اورپاکستان شوگرملزایسوسی ایشن پنجاب کےچیئرمین...
انصار عباسی اسلام آباد پنجاب کی بیوروکریسی میں سیاسی تقرریوں پر نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان دیرینہ...
اسلام آباد قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت،ریڈ زون، پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر...